Saturday, March 26, 2011

مصری صدارتی امیدوار ایران سے تعلقات بحال کرنے کے حق میں

تہران : مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو اقتدار سے بے دخل کرنے اور ان کے ملک سے فرار ہوجانے کے بعد مصر کے نئے صدر کے لئے ہونے والے انتخابات میں صدارتی امیدوار اور سابق وزیر خارجہ عمر موسیٰ کے نا ئب عبداللہ ال اشل نے کہا ہے کہ اگر وہ مصر کے صدر بن گئے تو وہ ایران سے تعلقات استوار کر لیں گے۔الیوم السابع ویب سائٹ نے ال اشل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکہ و صیہونی ملک اسرائیل سے تعلقات رکھنا اور 30سال سے ایران کے ساتھ تعلقات منقطع رکھنا ہرگز بھی کوئی دانشمندی نہیں ہو گی۔دریں اثنا ہمارے ماہرین ہمیں مشورہ دے رہے ہیں کہ ایران سے تعلقات بحال کئے جائیں۔
Read In English

For more news visit our page : Latest Urdu News, Urdu News,Online News

 

0 comments:

Post a Comment