Wednesday, February 23, 2011

آج بھی ملا عمر کا طوطی بولتا ہے


کابل: افغانستان کے طالبان لیڈر ملا عمر کا آج بھی زبردست دبدبہ ہے اور تنظیم میں انہی کا طوطی بولتا ہے ۔ اور اس کے ساتھی ملا عمر پر جاں نثار رکرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔نیو یارک ٹائمز نے ایک طالبانی کمانڈر کے حوالے سے کہا ہے کہ ملا عمر نے حال ہی میں اپنے ایک آڈیو ٹیپ میں اپنے جانبازوں سے کہا تھا کہ وہ جنگ جاری رکھیں۔کمانڈر نے اخبار کو بتایا کہ ان کا ہر لفظ ہمارے لیے حکم ہے اور ہم ان کے حکم کی بلا چوں و چرا تعمیل کرتے ہیں۔ ہر طالب طالبان کا ایک وعدہ پورا کرتاہے اور ہم ان پر بھروسہ کرتے ہیں۔
Read In English


For news in Urdu visit our page : Latest Urdu News, Urdu News

0 comments:

Post a Comment