Wednesday, February 23, 2011

جامعہ کے اقلیتی کردار کی راہ ہموار


نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اقلیتی کردار کو منظور کرنے کی راہ اس وقت ہموار ہو گئی جب نیشنل کمیشن فار مائنیریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (این سی ایم ای آئی)نے ایک تاریخ ساز فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اسے یہ بات کہنے میں کوئی تامل نہیں ہے کہ اسے مسلمانوں نے بنایا تھانیز اس نے مسلم اقلیتی تعلیمی ادارہ کی حیثیت سے اپنی شناخت نہیں کھوئی تھی ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کی پہلی ایسی مرکزی یو نیورسٹی ہوگیاقلیتی درجہ حاصلرہے گا۔اب اس میں شڈول کاسٹ اور شڈول ٹرائب طلبا کو ریزرویشن نہیں ملے گا۔جامعہ کے تعلق سے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئےوائس چانسلر نجیب جنگ نے کہا کہ اقلیتی کردار حاسل ہو جانے سے جامعہ پر بھاری زمہ داری آن پڑے گی کہ وہ اپنی سیکولر قدروں کا تحفظ کرے۔
Read In English

For news in Urdu visit our page : Latest Urdu News, Urdu News


0 comments:

Post a Comment