Wednesday, February 02, 2011

مودی وزارت میں توسیع،6نئے وزیر شامل


Modi expands cabinet, inducts six ministersگاندھی نگر: گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی نے اپنی وزارتی کونسل میں توسیع کرتے ہوئے 6نئے وزیروں کو شامل کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ مودی کابینہ میں راجکوٹ سے مہوہن کندریا، سورت سے رنجیت گلت والا، ودودرہ سے جیتو سکھاڈیہ، لیل دھر واگھیلا، جے درتھ پرمار اور ایشور پٹیل کو جگہ دی گئی ہے۔نئے وزیروں کو ابھی قلمدان نہیں دیے گئے ہیں۔ قلمدانوں کی تقسیم پر شام تک کوئی فیصلہ ہو سکتا ہے۔وزارت میں اس توسیع کے ساتھ ہی مودی وزارت میں وزیروں کی تعداد بڑھ کر 27ہو گئی ہے۔
Read In English






For news in Urdu visit our page : Latest News, Urdu News

0 comments:

Post a Comment