Tuesday, January 04, 2011

اسلام آباد میں صوبہ پنجاب کے گورنر قاتلانہ حملے میں ہلاک

Punjab governor Salman Taseer assassinated in Islamabadاسلام آباد : یہاں صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو گولی مارکر ہلاک کر دیا گیا۔مسٹر تاثیر پراس مارکیٹ میں جان لیوا قاتلانہ حملہ ہوا ، جودولتمند پاکستانیوں میں بہت مقبول ہے۔گولی لگتے ہی انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔پولس کے مطابق انہیں ان کی سیکورٹی کے ہی ایک محافظ نے گولی ماری تھی۔ ان پر اس وقت گولی چلائی گئی جب وہ اپنی کار سے اتر رہے تھے۔مسٹر تاثیر پاکستان کی انتہائی اہم سیاسی شخصیات میں سے ایک ہیں اور ان کی ہلاکت سے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور بڑھ جائے گا۔




Read In English

http://urdutahzeeb.net/current-affairs/news/punjab-governor-salman-taseer-assassinated-in-islamabad

0 comments:

Post a Comment