Tuesday, January 25, 2011

کٹرینا اور پرینکا کے گھروں پر انکم ٹیکس افسروں کاچھاپہ


Income Tax raids at premises of Katrina and Priyankaممبئی :انکم ٹیکس حکام نے ٹیکس چوری کے الزام میں بالی ووڈ کی دو اداکاراﺅں کٹرینا کیف اور پرینکا چوپڑا کی رہائش گاہوں اور دفاتر پر چھاپے مارے۔ان اداکاراﺅں کی رہائش گاہوں کے علاوہ دس سے زائد جگہوں پر یہ چھاپے صبح ساڑھے سات بجے سے ہی شروع ہو گئے تھے۔ان دونوں کے بارے میں انکم ٹیکس حکام کو شبہ ہے کہ انہوں نے ٹیکس چوری کی ہے اور جتنا ٹیکس دینا چاہئے اس سے کافی کم ادا کیا گیا ہے۔





Read In English

0 comments:

Post a Comment