Thursday, January 13, 2011

پروین بابی کا مکان منہدم ایک ہلاک

One killed as Parveen Babi's Junagarh house collapsesراجکوٹ: سابق بالی ووڈاداکارہ پروین بابی کو جونا گڑھ ضلع میں واقع مکان منہدم ہو گیا جس میں ایک خاتون کی موت واقع ہو گئی۔ اس مکان میں 10افراد پر مشتمل کنبہ رہ رہا تھا ۔جس وقت یہ حادثہ پیش آیا تو ان میں سے اکثر باہر گئے ہوئے تھے۔جیسے ہی یہ مکان گرنا شروع ہوا تو اندر موجود لوگ بھاگ کھڑے ہوئے لیکن 60سالہ نسیم بانو یونس ناگوری ملبہ میں دب کر ہلاک ہو گئیں۔یہ مکان حکومت نے پروین بابی کے والد کو لیز پر دیا ہوا تھا جسے بعد میں پروین بابی کے نام منتقل کر دیا گیا تھا۔ پروین بابی کی موت کے بعد اس پر بہت سے رشتہ داروں کی دعویداری ہو گئی تھی اور معاملہ عدالت میں زیر سماعت تھا۔
Read In English

0 comments:

Post a Comment