Friday, January 07, 2011

پاکستان نے ہند کو پیاز بر آمد کرنا بند کر دیا

نئی دہلی : ان خبروں کے بعد کے پاکستان ہندوستانیوں کو پیاز کے آنسوﺅں سے چھٹکارہ دلا دے گا اس وقت ایک بار پھر ان آنسوﺅں کے امکانات بڑھ گئے جب پاکستان نے اعلان کیا ہ وہ سرحد پار پیاز کی بر آمد بند کر رہا ہے۔پاکستان میں پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے پاکستان نے پیاز کی بر آمد روکنے کا اعلان کیا ہے۔دسمبر کے اواخر میں پاکستان نے 300ٹرک پیاز ایکسپورٹ کی تھی۔ہندوستان میںپیاز کی در آمد پبلک انٹر پرائزس کمپنی اوروزارت کامرس کے تحت اسٹیٹ ٹریڈنگ کارپوریشن کرتی تھی۔ پاکستان سے پیاز کی در آمد بند ہو جانے سے اندیشہ ہے کہ ہندوستان میں یاک بار پھر پیاز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں گی۔
Read In English

0 comments:

Post a Comment