Friday, January 21, 2011

چین میں آٹو موبائیل کمپنی کے 276ملازمین کھانا کھاتے ہی بیمار پڑ گئے


بیجنگ : سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی چین میں ایک آٹو موبائیل مینوفیکچرنگ کمپنی میں دوپہر کا کھانا کھا کر 276افراد بیمار پڑ گئے۔ان لوگوں کو کھانے میں ہیاسنتھ بین اور گوشت دیا گیا تھا جسے کھاتے ہی ان کی حالت غیر ہونے لگی اور ان میں سے کئی افراد کو شانکسی صوبہ کے اسپتال لے جایا گیا ۔ یہ تمام افراد ینچنگ شہر کی ایک آٹو موبائیل کمپنی کے ملازم تھے۔انہیں متلی ، ابکائیوں اور قے کرنے کی وجہ سے اسپتال لے جایا گیا۔
Read In English

0 comments:

Post a Comment