Thursday, December 23, 2010

Two tankers carrying fuel for Nato destroyed in Khyber

راکٹ حملے میں دو ناٹو آئیل ٹینکر تباہ

http://urdutahzeeb.net/current-affairs/news/two-tankers-carrying-fuel-for-nato-destroyed-in-khyber


Two tankers carrying fuel for Nato destroyed in Khyberپشاور:شمال مغربی پاکستان کے خیبر خطہ میں جنگجوﺅں نے ناٹو کے دو تیل ٹینکروں کو راکٹوں کا نشانہ بنا کر تباہ کر دیا یہ ٹینکڑز ناٹو فورسز کے لئے ایندھن لے کر جارہے تھے۔کہا جاتا ہے کہ اس راکٹ حملے میں دونوں ٹینکر تباہ ہو گئے یہ واقعہ جمرود تحصیل میں پیش آیا۔راکٹوں کی زد میں آتے ہی ان ٹینکروں میں آگ لگ گئی اور ٹینکرز پوری طرح تباہ ہو گئے۔اس راکٹ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز اور انتہا پسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔اس حملے کے بعد پاک۔ افغان شاہراہ کی ناکہ بندی کر دیگئی جس کی وجہ سے افغانستان میں موجود ناٹو فوج کی رسد وقتی طور پر رک گئی۔
Read In English

0 comments:

Post a Comment