Wednesday, September 29, 2010

Resolve ayodhya dispute or respect court pranab

اجودھیا تنازعہ فریقین طے کریں یا پھر عدالت کا فیصلہ قبول کریں :پرنب

Resolve Ayodhya dispute or respect court: Pranabساگرڈگہی:مرکزی وزیرخزانہ پرنب مکھرجی نے آج کہا ہے کہ اجودھیا ملکیت مقدمہ کے فیصلے کے فریقین یا توبات چیت کے ذریعہ مسئلہ کو طے کریں یا پھر عدالت کا فیصلہ قبول کریں۔ مسٹر مکھرجی نے ساٹھ سال پرانے تنازعے پر مرکز کے موقف کے بارے میں اخباری نمائندوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقین بات چیت کے ذریعہ خود اس معاملہ کو طے کرلیں۔ اور اگریہ ممکن نہ ہو تو پھر عدالت کے فیصلے کو قبول کریں۔ چیف جسٹس ایس ایچ کپاڈیہ کی سربراہی میں تین ججوں کی ایک بینچ کل رمیش ترپاٹھی کی اس خصوصی عذرداری کی جس میں اجودھیاملکیت کیس سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو موخر کئے جانے کی اپیل کی گئی ہے۔تاکہ عدالت سے باہر معاملے کا تصفیہ ہو سکے۔



For information in Urdu visit our Blog : Composite Culture, Latest Urdu News , Urdu Tahzeeb

0 comments:

Post a Comment